رجسٹر پر کھاتے لکھنے کا زمانہ گیا۔ دکاندار پرو سے اپنا اُدھار، سیل اور اسٹاک ایک ہی جگہ باآسانی مینج کریں۔ اور سب سے بڑی بات۔۔ اب آپ کا کسٹمر گھر بیٹھے اپنا حساب باآسانی موبائل پر دیکھ سکتا ہے۔
چھوٹی دکان سے لے کر بڑے کاروبار تک، دکاندار پرو ہر ایک کے لیے بہترین اور آسان سلوشن ہے۔
کسٹمرز کا مکمل حساب، اُدھار، واپسی کا ریکارڈ اور ہر گاہک کی الگ کھاتہ سسٹم بہت آسانی سے مینج کریں۔
پراڈکٹس کا اسٹاک، خریداری قیمت، فروخت قیمت اور کم اسٹاک کی فوری اطلاع حاصل کریں۔
ہر سیل کا ڈیجیٹل ریکارڈ، رسید پرنٹنگ کی سہولت، نقد یا اُدھار سب آٹو میٹک حساب میں شامل ہو جائے۔
روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ منافع کا درست حساب۔ کیا بیچا اور کتنا کمایا سب تفصیلات ایک جگہ پر۔
گاہک اپنا اُدھار خود اپنے موبائل پر دیکھ سکتے ہیں۔ شفافیت قائم کریں اور گاہکوں کا اعتماد جیتیں۔
رات کے وقت کام کرنے کی سہولت۔ یہ ایپ موبائل، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر سب پر بہترین کام کرتی ہے۔
اسٹیپ بائی اسٹیپ طریقہ، شروع کرنا بالکل آسان ہے اس کے لیے کوئی تکنیکی معلومات درکار نہیں۔
فری ڈیمو لیں، سسٹم کو سمجھیں اور اپنی دکان کی ضرورت کے مطابق بہترین پلان منتخب کریں۔
اپنی دکان کی پروفائل بنائیں، لوگو لگائیں اور اپنے پروڈکٹس کا اسٹاک درج کریں۔
گاہکوں کا حساب، اُدھار اور فروخت کا ریکارڈ ایک ہی کلک میں محفوظ کرنا شروع کریں۔
روزانہ کی فروخت، منافع، اسٹاک اور اُدھار کی مکمل آٹومیٹک رپورٹ چند لمحوں میں دیکھیں۔
آپ پہلے فری ڈیمو استعمال کر کے پورا طریقہ کار دیکھ سکتے ہیں، پھر اپنی ضرورت کے مطابق پلان منتخب کریں۔
دکاندار پرو استعمال کرنے والے ہمارے معزز دکانداروں کے تاثرات۔
پہلے رجسٹر پر لکھتا تھا، کبھی گم ہو جاتا تھا، اور کبھی حساب ملتا نہیں تھا۔ اب دکاندار پرو سے سب کچھ انتہائی آسان ہو گیا ہے۔
گاہک پورٹل والا فیچر کمال ہے گاہک خود اپنا اُدھار دیکھ سکتے ہیں جس سے جھگڑا نہیں ہوتا اور اعتماد بڑھتا ہے۔
موبائل پر بھی بالکل ٹھیک چلتا ہے، صاف اردو زبان میں ہونے کے باعث سمجھنا بہت ہی آسان ہے۔ بہترین ایپ ہے۔